Ishq-e-Rasool (SAW) ❤ - Dr. Allama Muhammad Iqbal
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر
وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا...
- Release Date:September 16, 2024




